جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

لاپتا امریکی کانٹریکٹر ہمارے پاس نہیں، طالبان کی وضاحت امریکا نے ایک بار پھر  پاکستان سے بھی مددکی درخواست کر دی

datetime 11  مئی‬‮  2020 |

کابل(این این آئی )طالبان نے امریکی کانٹریکٹر مارک فریرچز کی گم شدگی سے لاتعلقی کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ امریکی کانٹریکٹر رواں برس جنوری کے آخر میں افغانستان میں لاپتا ہو گیا تھا۔ طالبان کے سیاسی ترجمان سہیل شاہین نے اتوار کے روز کہا کہ طالبان کو اس لاپتا

امریکی سے متعلق کوئی علم نہیں ہے۔ خصوصی امریکی مندوب برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے اس سلسلے میں پاکستان سے مدد کی درخواست بھی کی ہے۔ واضح رہے کہ امریکا اور طالبان کے درمیان ایک امن معاہدہ فروری کے آخر میں طے پایا تھا، تاہم اب تک یہ معاہدہ کئی طرح کے مسائل کا شکار رہا ہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…