جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

راشن لینے کیلئے امریکی شہری بھی قطار میں کھڑے ہونے پر مجبور

datetime 10  مئی‬‮  2020 |

واشنگٹن(این این آئی )امریکی ریاست کنیکٹیکٹ میں مفت راشن کے حصول کے لیے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔امریکی ٹی وی کے مطابق مہلک کورونا وائرس کی وبا نے دنیا کی طاقت ور ترین معیشت اور سْپر پاور ملک امریکا کے شہریوں کو بھی راشن کے لیے قطار میں کھڑے ہونے پر مجبور کردیا ہے۔امریکی ریاست کنیکٹیکٹ میں فوڈ بینک کی جانب سے ضرورت مندوں کے لیے

اشیائے خوردونوش کے پیکٹ تقسیم کیے گئے جنہیں لینے کے لیے کئی کلو میٹر تک گاڑیوں کی طویل قطار لگ گئی۔واضح رہے کہ کورونا کے باعث امریکا میں بے روزگاری کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے جبکہ تقریباََ 26.5 ملین افراد بے روزگار الاونس کے لیے درخواستیں دے چکے ہیں۔‎



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…