اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب میں کرونا سے 10 ہزار مریض شفایاب جانتے ہیں کتنے نئے کیسز رپورٹ ہوئے؟

datetime 10  مئی‬‮  2020 |

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ مملکت میں کرونا کا شکار ہونے والے 10 ہزار مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی وزارت صحت نے جاری ایک بیان میں کہاکہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا کے مزید 1704 کیسز سامنے آئے ہیں۔کرونا کے نئے کیسز میں 18 فی صد خواتین اور 82 فی صد مرد ہیں۔ اس کے علاوہ90 فی صد بچے

اور 4 فی صد 65 سال سے زاید عمر کے افراد شامل ہیں۔ تازہ متاثرین میں 30 فی صد سعودی باشندے اور 70 فی صد غیرملکی شہری شامل ہیں۔وزارت صحت کے مطابق سعودی عرب میں اب تک مجموعی طورپر کرونا کے 37 ہزار 136 مریض سامنے آئے ہیں۔ ان میں سے 26 ہزار 753 کی زندگی خطرے سے باہر ہے۔140 مریضوں کو انتہائی نگہداشت وارڈ میں رکھا گیا ہے۔گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید ایک ہزار 24 مریض صحت یاب ہوئے جس کے بعد صحت یاب ہونے والے کل مریضوں کی تعداد 10 ہزار 144 ہوگئی ہے۔گذشتہ روز مزید 10 مریضوں کی ہلاکت کے بعد کل ہلاکتیں 239 ہوگئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…