ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

ایران میں کورونا کیسز میں پھر سے تیزی آگئی  ،مزید 1500سے زائد نئے کیسز کی تصدیق

datetime 9  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران(آن لائن)ایران نے ہفتہ کے روز خبر دار کیا ہے کہ دیگر خطوں میں کمی کے باوجود جنوب مغرب میں کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے جیسا کہ اس نے 1500سے زائد نئے کیسز کی تصدیق کی ہے ۔ وزارت صحت کے ترجمان کیا نوش جہانپور نے ایک ٹی وی خطاب میں کہا کہ تمام صوبوں میں ماسوائے خوزستان ، جہاں صورتحال ابھی تک تشویشناک ہے ،

نئے کیسز میں آہستہ آہستہ کمی آرہی ہے۔وزارت صحت نے گزشتہ ماہ کورونا وائرس کے لئے عبوری اعداد وشمار جاری کرنے کا عمل روک دیا تھا ، اس کی بجائے اس نے  رنگوں کے کوڈ سسٹم کا انتخاب کیا تھا جس کے تحت سفید رنگ  ملک کے کم خطرے والے حصوں کو ظاہرکرتا ہے ، زرد درمیانی خطرے اور سرخ انتہائی خطرے والے علاقوں کی علامات ہیں۔

موضوعات:



کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…