اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

شیعہ ہمارے بھائی ،سنی شیعہ میں کوئی جھگڑا نہیں ، معمولی اختلافات کی بنیاد پر اسلامی وحدت اور یکجہتی کو نقصان نہیں پہنچانا چاہیے،معروف عالم دین مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنر ل محمد العیسٰی نے انتہائی اہم بیان جاری کر دیا

datetime 8  مئی‬‮  2020 |

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سنی شیعہ آپس میں بھائی بھائی ، کلمہ گو ہونے کی حیثیت سے ہمارے ہم مذہب ہیں ۔ اختلافات اپنی جگہ ضرور ہیں لیکن دونوں توحید رسالت محمدیؐ پر ایمان رکھتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنر ل محمد العیسٰی نے عرب ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئےکہا ہے کہ شعیہ اور سنی اختلافات اور دیگر فکری مسائل میں اختلافات ضرور

لیکن ان آڑ میں اسلامی اخوت ، وحدت اور یکجہتی کو توڑنے کی اجازت ہر گر نہیں دی جا سکتی ۔ ان کا کہنا تھا سنی شیعہ میں کوئی جھگڑا نہیں اصل مسئلہ جنونی رویے اور فرقہ ورانہ سوچ ہے جس کی وجہ سے دوسرے مسالک کو اسلام سے خارج کرنے کی کوشش افسوسناک حربے استعمال کیے جاتےہیں ۔ ہمارے نبی ایک ، قرآن مجید ، دین ایک ، اللہ ایک قبلہ ، اور قربانی کا طریقہ بھی ایک ہی ہے ۔ انہوں نے ایک حدیث بھی بیان کی ، حضورپاکؐ نے فرمایا : ہر وہ شخص جو قبلہ رُخ ہو کر نماز پڑھتا ہے اور قربانی کی رسم ادا کرتا ہے، وہ مسلمان ہے، اور اللہ اور اس کے رسول کی پناہ میں ہے۔ اس حدیث کی رو سے شیعہ سنی کلمہ گو ہیں ۔ لہذا ایک دوسرے پر فتوی جاری کر کے اسلام سے خارج کرنے کے مکروہ پروپیگنڈوں کو بند ہونا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…