جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی فضائیہ کا مگ 29 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا

datetime 8  مئی‬‮  2020 |

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی فضائیہ کا مگ 29 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ۔حادثے میں پائلٹ محفوظ ، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فضائیہ کا مگ 29 طیارہ جالندھر کے قریب ضلع ہوشیار پور

میں تربیتی پرواز پر تھا کہ تکنیکی خرابی کے باعث طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تاہم حادثے میں بھارتی پائلٹ محفوظ رہا ۔ پائلٹ کو زخمی حالت میں ہسپتال پہنچا کر حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…