اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

چہرے پر ماسک نہیں پہن سکتا کیونکہ۔۔۔میں نے اگر چہرے پر ماسک پہنا  تو اس کا کیا مطلب لیا جائے گا؟ ڈونلڈ ٹرمپ نے حیرت انگیز انکشاف کر دیا 

datetime 8  مئی‬‮  2020 |

واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر وہ ماسک پہنیں گے تو اس کا مطلب جائے گا کہ ان کی توجہ امریکا کی معیشت بحال کرنے پر نہیں بلکہ خود کی ذاتی صحت پر ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مشیروں کو بتایا کہ انہیں لگتا ہے کہ ماسک پہننے سے غلط مطلب لیا جائے گا۔

امریکی صدر نے اپنے قریبی ساتھیوں سے یہ بھی کہا کہ انہیں لگتا ہے کہ ماسک پہننے سے انکی شخصیت بہت ہی بری لگے گی۔امریکا کے صدر کئی بار فیس ماسک کی مخالفت کر چکے ہیں۔ کچھ دن قبل انہوں نے ماسک بنانے والی فیکٹری کا دورہ کیا تھا۔ اس دوران بھی ٹرمپ نے فیس ماسک استعمال نہیں کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…