اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

برطانیہ میں بھی کورونا وائرس کو خلیوں پرحملے سے بچانے والی اینٹی باڈیز کی شناخت

datetime 5  مئی‬‮  2020 |

لندن (این این آئی)برطانیہ میں بھی کورونا وائرس کو خلیوں پر حملے سے بچانے والی اینٹی باڈیز کی شناخت کرلی گئی ہے جس سے بیماری کے علاج میں مدد ملنے کاامکان ظاہر کیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اس اینٹی باڈیز کو ‘فورٹی سیون ڈی الیون’ کا نام دیا گیا ،

یہ کورونا وائرس کے بیرونی حصے پر موجود ابھار کی پروٹین کو ہدف بناتی ہے۔ چوہوں پر کیے گئے تجربات کے مطابق یہ اینٹی باڈیز اس کورونا پروٹین سے جڑجاتی ہے اس طرح وائرس کی پروٹین خلیوں سے جڑنے کے قابل نہیں رہتی جس سے کورونا وائرس خلیوں پر حملہ کرنے اور اپنی تعداد بڑھانے میں ناکام ہوجاتا ہے۔ یورپی ماہرین نے یہ اینٹی باڈیز ایسے چوہوں سے حاصل کی ہیں جن میں جینیٹک انجینئرنگ کے ذریعے انسانی جین داخل کیے گئے تھے۔ سائنس دانوں کے مطابق اینٹی باڈیز بنیادی طورپر اس کورونا وائرس کو ہدف بناتی ہے جو 2003 میں پھیلا تھا مگر یہ موجودہ کورونا وائرس یعنی کووڈ-19 کو بھی بے کار کر سکتی ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…