جمعہ‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2026 

ایکسپو سینٹر کا ہال مردہ خانے میں تبدیل کرنے کا فیصلہ

datetime 24  جون‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک) کراچی میں شدید گرمی سے ہونے والی ہلاکتوں کے باعث مردہ خانوں میں جگہ کم پڑ گئی۔ سندھ حکومت نے ایکسپو سینٹر کے ہال کو مردہ خانے میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔گزشتہ چند روز کے دوران شدید گرمی سے ہونے والی ہلاکتوں سے مردہ خانوں میں لاشیں رکھنے کے لئے جگہ دستیاب نہیں ہے۔ سندھ حکومت نے اس مسئلے کو حل کرنے کے لئے ایکسپو سینٹر کے ایک ہال کو مردہ خانے میںِ تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا کہ ہے کہ ایکسپو سینٹر میں مردہ خانے کے انچارج ڈپٹی کمنشر ایسٹ ہوں گے۔ مردہ خانے میں لاشیں رکھنے کے لئے جلد انتظامات مکمل کر لئے جائیں گے



کالم



ہائوس آف شریف


جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…