ہفتہ‬‮ ، 28 مارچ‬‮ 2026 

اداکارہ صوفیہ مرزا اور اس کی بہن کے وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 24  جون‬‮  2015 |

لاہور (نیوزڈیسک) سیشن عدالت نے اغواءکے مقدمے میں پیش نہ ہونے پر اداکارہ صوفیہ مرزا اور اس کی بہن مریم مرزا کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ۔ گزشتہ روز ایڈیشن سیشن جج نعیم عباس نے کیس کی سماعت کی ۔ سول لائن پولیس نے اداکارہ صوفیہ مرزا اور اس کی بہن مریم مرزا کے خلا فاطمہ نامی لڑکی کے اغواءکا مقدمہ درج کر رکھا تھا جس پر دونوں کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا تھا مگر عدالتی حکم کے باوجود پیش نہ ہونے پر دونوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ہیں ۔ عدالت نے سول لائن پولیس کو صوفیہ مرزا اور مریم مرزا کو گرفتار کر کے 13جولائی کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…