منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

’’برطانیہ نے کرونا وائرس کیخلاف جنگ کا ہتھیار ڈھونڈ لیا ‘‘ برطانوی ماہرین کی خوشی کا ٹھکانہ’نہ‘ رہا ، برطانوی قوم کو خوشخبری سنادی

datetime 2  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی )برطانیہ میں ہزاروں لوگوں نے ایک ایسے کلینکل ٹرائل میں شریک ہونے کے لیے دلچسپی کا اظہار کیا ہے جس میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے افراد کے خون کا پلازمہ استعمال کیا جائے گا۔یہ ٹرائل شروع ہو چکا ہے اور اب تک 148 افراد نے

اس میں خون عطیہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس ٹرائل میں 6500 افراد نے دلچسپی کا اظہار کیا ہے جس میں ماہرین نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ صحت یاب ہو جانے والے مریضوں کے خون کی اینٹی باڈیز متاثرہ مریض سے وائرس کو ختم کر سکیں گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…