منگل‬‮ ، 24 مارچ‬‮ 2026 

کبھی جھوٹ نہیں بولوں گی، ٹرمپ کی نئی پریس سیکریٹری کا اعلان

datetime 2  مئی‬‮  2020 |

واشنگٹن(این این آئی)وائٹ ہاوس کی نئی پریس سیکریٹری کیلی میکن نے اعلان کیا ہے کہ میں صحافیوں سے کبھی جھوٹ نہیں بولوں گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی پریس سیکریٹری کیلی میکن نے گزشہ روز پہلی پریس بریفنگ دی۔وائٹ ہاوس کی پریس سیکریٹری کی جانب سے ایک سال سے زائد عرصے بعد

پہلی بریفنگ سامنے آئی ۔وائٹ ہاوس میں 11 مارچ 2019ء کے بعد یہ پہلی بار بریفنگ دی گئی ۔اس سے پہلے سارہ سینڈرز پریس سیکریٹری رہی ہیں، ان کی جانشین اسٹیفنی گریشم نے اپنے 9 ماہ کے پورے دور میں کبھی بھی بریفنگ نہیں دی۔سابق امریکی صدور کے دور میں روزانہ کی پریس بریفنگ کی جگہ ٹرمپ دور میں ایک سال سے زائد عرصے تک خالی پڑی رہی۔‎



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…