اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

امریکا کیلئے ایک اور ہلاکت خیز دن ، کتنے ہزار افراد ہلاک ہو گئے ؟ تشویشناک صورتحال

datetime 1  مئی‬‮  2020 |

واشنگٹن (این این آئی) امریکا میں کورونا نے مزید 2200 افراد کی جان لے لی، مہلک وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 64 ہزار کے قریب پہنچ گئی، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس نے امریکا کو جکڑ رکھا ہے، مرنے والے افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے،

مریضوں کی تعداد گیارہ لاکھ کے قریب پہنچ گئی۔امریکہ میں سماجی دوری کی وفاقی گائیڈ لائنز کی معیاد ختم ہونے کے بعد کاروبار کھولنے کا فیصلہ مقامی قانون دانوں کے ہاتھ میں چلا گیا، کیلی فورنیا کے گورنر نے ساحل سمندر عوام کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…