منگل‬‮ ، 24 مارچ‬‮ 2026 

کرونا وائرس انسان کا بنایا ہوا نہیں ہے، یہ وائرس نہ تو انسان کا بنایا ہوا ہے اور نہ ہی۔ ۔۔امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے سراغ لگا لیا ، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 1  مئی‬‮  2020 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکی انٹیلی جنس ایجنسنیوں نے کہاہے کہ کرونا وائرس انسان کا بنایاہوا نہیں ہے اور نہ ہی جینیاتی طور پر تبدیل کیا گیا ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کہہ چکے ہیں کہ انپیں اس بات پر

کافی اعتماد ہے کہ یہ کووڈ 19 وائرس ووہان کے انسٹیٹیوٹ آف وائرولوجی سے آیا تھاتاہم امریکی انٹیلیجنس ایجنسیوں کے ایک غیر معمولی بیان میں اگرچہ اس بات کو براہِ راست طور پر جھوٹ تو نہیں کہا گیا مگر بیان کے مطابق یہ وائرس نہ تو انسان کا بنایا گیا ہے اور نہ ہی جینیاتی طور پر تبدیل کیا گیا ہے۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…