جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

ایگزیکٹ کے چئیرمین شعیب شیخ سمیت پانچ ملزموں کو اسلام آباد منتقل کرنے کی اجازت

datetime 24  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کراچی کی مقامی عدالت نے ایگزیکٹ کے چئیرمین شعیب شیخ سمیت پانچ ملزموں کو اسلام آباد منتقل کرنے کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی مقامی عدالت نے ایف آئی اے کی درخواست پر ایگزیکٹ کے چیئرمین شعیب شیخ ،ذیشان انور ، ذیشان احمد اور محمد صابر کی اسلام آباد منتقلی کی اجازت دیدی۔ ایف آئی اے نے درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ ملزموں کے خلاف اسلام آباد میں مقدمہ درج ہے۔ تفتیش کرنے کیلئے انہیں اسلام آباد منتقل کیا جائے جس پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…