لندن (این این آئی)برطانیہ میں دو پاکستانی نژاد بھائی کورونا وائرس کی لپیٹ میں آکر چند ہی گھنٹوں کے وقفے سے انتقال کرگئے۔غلام عباس اور رضا غلام رائل گوانٹ ہسپتال نیو پورٹ کے آئی سی یو وارڈ میں زیر علاج تھے، تین ہفتے پہلے ان کے والد بھی کسی دوسرے مرض میں مبتلا ہوکر انتقال کرگئے تھے۔دونوں بھائیوں کو ان کے والد کی قبر کے قریب ہی ایک دوسرے کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔غلام عباس کی بیٹی رخسار عباس کا کہنا ہے کہ ان کے والد ایک ملنسار انسان تھے۔
برطانیہ میں دو پاکستانی نژاد بھائی کورونا سے جاں بحق ،والد کی قبر کے قریب سپرد خاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)
-
چچا کی جائیداد میں بھتیجوں کا حق وراثت نہیں، وفاقی آئینی عدالت کا اہم فیصلہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
ہونڈا اور ٹویوٹا نےگاڑیوں کی قیمتوںمیں کمی کر دی ،بعض ماڈلز 5 لاکھ 70 ہزار روپے تک سستے
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس میں بڑی خرابی، ایپل کا صارفین کے لیے بڑا اعلان
-
سرکاری ملازمین کی ہفتہ وار چھٹی ختم
-
ملک بھر میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری، سیلاب کا خدشہ
-
عوام کیلئے بڑی خبر، اسٹیٹ بینک نے انعامات دینے کا اعلان کر دیا
-
شدید بارشوں کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے کا بڑا الرٹ جاری
-
نوکری کا جھانسہ دے کر 13سالہ نوجوان لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا
-
صحت بہتر ہونے کی 7 عام علامات
-
پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
خبردار ! وزن کم کرنے والی اس مشہور دوا کے استعمال سے آپ بینائی سے محروم ہوسکتے ہیں؟



















































