جمعہ‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2025 

سپریم کورٹ نے کوٹ رادھا کشن واقعہ کا از خود نوٹس لے لیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آ باد ۔۔۔..سپریم کورٹ نے کوٹ رادھا کشن واقعہ کا از خود نوٹس لیتے ہوئے پنجاب حکومت سے 3 دن میں رپورٹ طلب کر لی ہے جبکہ اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے عدالتی فیصلے پرحکومت کی جانب سے عمل درا مد رپورٹ جمع نہ کرانے کا بھی از خود نوٹس لے لیا ہے۔سپریم کورٹ نے کوٹ رادھا کشن میں مسیحی جوڑیکو جلانے کے واقعہ کا از خود نوٹس لیتے ہوئے پنجاب حکومت سے 3 دن میں واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں اقلیتوں کے تحفظ کے لئے حکومت کو متعدد اقدامات کرکے عمل درا مد رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیا تھا مگر یاد دہانیوں کے باوجود وفاق اور صوبائی حکومتوں نیتاحال عدالتی فیصلے پر عمل درا مد رپورٹ جمع نہیں جس پر انہیں 3 دن میں جامع جواب داخل کرانے کا حکم دیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…