اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب ،جزوی طور پر کرفیو ختم ہوتے ہی لوگ باہر نکل آئے

datetime 28  اپریل‬‮  2020 |

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں جزوی طور پرکرفیو ختم ہوتے ہی لوگ گھروں سے نکل آئے اور خوشی کا اظہار کیاہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں کرفیو میں نرمی صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک رہے گی،

اس دوران دکانیں، تندور اور مارکیٹس کھلی رہیں گی۔شاہی اعلامیہ کے مطابق شاپنگ مال اور دیگر کاروباری و تجارتی سرگرمیاں بھی بحال کردی جائیں گی۔اس فیصلے کو دہاڑی دار افراد اور ٹیکسی ڈرائیورز نے خوش آئند اقدام قرار دیا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…