پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

عمرشریف کامسلسل تیسرے برس عیدپراسٹیج ڈرامہ کرنے سے انکار

datetime 24  جون‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک)کامیڈی کنگ عمرشریف نے مسلسل تیسرے برس بھی کراچی میں عیدالفطر پر اسٹیج ڈرامہ پیش کرنے سے انکارکردیا۔تھیٹرکے فنکاروں نے عمرشریف کوکراچی اسٹیج پردوبارہ پرفارم کرنے کے لیے سرجوڑلیے ،امکان ہے کہ بھارتی ٹی وی اوراسٹیج پرپاکستان کانام روشن کرنے والے کامیڈی فنکارعلی حسن اورعرفان ملک آرٹس کونسل کراچی میں عیدکے پہلے دن سے پیش کیے جانے والے کھیل میں عمرشریف کوکام کرنے کے لیے منانے میں کامیاب ہوسکیں۔ڈرامے کانام عمرشریف کے فیصلے کے بعدطے کیاجائے گا،رواں سال عیدپرآرٹس کونسل کراچی میں دوتھیٹرڈرامے پیش کیے جائیں گے،بیک وقت دونوں تھیٹر ڈرامے آڈیٹوریم اوراوپن ائیر تھیٹر میں ہوں گے، دونوں ڈراموں کی کاسٹ کے لیے فنکاروں سے رابطے کیے جاررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…