اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

برطانیہ کا پاکستان سے شہریوں کو لانے کیلئے نوچارٹر فلائٹس چلانے کا اعلان، تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا

datetime 26  اپریل‬‮  2020 |

لندن (این این آئی)برطانیہ نے پاکستان سے اپنے شہریوں کو واپس لانے کے لیے 9 چارٹر فلائٹس چلانے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی ذرائع نے بتایاکہ نو چارٹر فلائٹس سے 2250 سے زائد برطانوی شہریوں کو پاکستان سے واپس برطانیہ لایا جائے گا۔

برطانوی ذرائع کے مطابق 30 اپریل کو کراچی تا لندن اور اسلام آباد سے مانچسٹر پرواز چلائی جائے گی جبکہ یکم مئی کو لاہور تا لندن اور اسلام آباد سے مانچسٹر پرواز چلائی جائے گی۔اِس کے علاوہ 2 مئی کو اسلام آباد اور لاہور سے مانچسٹر کے لیے ایک ایک پرواز چلائی جائے گی جبکہ 4 مئی کو اسلام آباد سے لندن کے لیے پرواز چلائی جائے گی۔ذرائع کے مطابق 5 مئی کو لاہور اور اسلام آباد سے مانچسٹر کے لیے ایک ایک پرواز چلائی جائے گی۔واضح رہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر دْنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی فضائی آپریشن بند ہیں لیکن خصوصی پروازوں کے ذریعے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو واپس وطن لایا جارہا ہے جبکہ پاکستان میں پھنسے بیرون ممالک کے شہریوں کو واپس اْن کے وطن پہنچایا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…