بدھ‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2024 

کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے سوئٹزر لینڈ کےقصبے زرمٹ کی میٹر ہورن پہاڑیوں پر پاکستان کا پرچم روشن کر دیا گیا‎، مہلک وائرس کے پھیلنے کے سبب پہاڑی پر پاکستان کیلئے کیا الفاظ لکھے گئے ؟ جانئے

datetime 26  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سویٹزرلینڈ میں اٹلی کی سرحد پر واقع پہاڑ پر کرونا وباء کی باعث دنیا کیلئے ’’امید اور یکجہتی کی علامت بن گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پہاڑی کی چوٹی پرپاکستان سمیت مختلف ممالک کے رنگ برنگ جھنڈوں سے روشن کی گئی ہے ۔میٹر ہارن نامی پہاڑی سوئس قصبے زرمٹ کے پاس واقع ہے جو سکینگ اور ہائیکنگ کیلئے بھی مشہور جانی جاتی ہے ۔ زرمٹ میونسیپیلٹی کی ویب سائٹ کی رپورت کے مطابق ’’میٹر

ہارن ہمیشہ ہی سے سویٹزرلینڈ کیلئے طاقت اور استحقام کی علامت رہا ہے۔‘‘زرمنٹ کے ٹویٹر ہینڈل پر شائع کی گئی تصاویر کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر کے ممالک کے بارے میں کرونا وائرس کے پیش نظر دعائیہ جملے لکھ گئے ہیں ۔ پاکستان کے بارے میں لکھا گیا کہ ’’ پاکستان جہاں سوئیٹرز لینڈ سے جیسے بلند پہاڑ ہیں ، وہاں کرونا وائرس کے تیزی کے پھیلائو کے سبب ہم پاکستانی عوام کیساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں اور ان کی ہمت کیلئے دعا گو ہیں ۔

موضوعات:



کالم



گیم آف تھرونز


گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…