جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

کروناکے گڑھ ووہان میں وائرس کا مکمل خاتمہ جانتے ہیں یہاں کتنے کیسز رپورٹ ہوئے اور کتنی اموات ہوئیں؟

datetime 26  اپریل‬‮  2020 |

بیجنگ(این این آئی )چینی نیشنل ہیلتھ کمیشن نے کہاہے کہ چین کے شہر ووہان میں کورونا وائرس کے تمام مریضوں کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیشنل ہیلتھ کمیشن نے جاری ایک بیان میں کہاکہ ووہان میں اب کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد صفر ہوگئی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق چین کے شہر ووہان میں کورونا وائرس کے 46 ہزار 452 کیسز رپورٹ ہوئے تھے جبکہ ووہان میں کورونا وائرس سے 3 ہزار 869 اموات ہوئیں ہیں۔واضح رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 29 لاکھ 21 ہزار 439 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 2 لاکھ 3 ہزار 289 ہوگئیں۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…