جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

کورونا نے ہر 6 میں سے ایک امریکی شہری کو بے روزگار کردیا،بے روزگاری کی شرح ڈپریشن لیول تک پہنچ گئی

datetime 25  اپریل‬‮  2020 |

واشنگٹن (آن لائن) امریکہ میں کورونا وائرس کے باعث بے امریکا میں بے روزگاری کی شرح ڈپریشن لیول تک پہنچ گئی۔غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطابق گزشتہ 5 ہفتوں کے دوران بے روز گار ہونے والے 2 کروڑ 60 لاکھ امریکی شہریوں نے بے روزگار الائونس کے لیے درخواستیں دیں۔ایک محتاط اندازے کے مطابق کورونا وائرس کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال میں ہر 6 میں

سے ایک امریکی شہری بے روزگار ہو چکا ہے اور اس تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کورونا وائرس کے باعث صرف امریکا میں پیدا ہونے والی بے روزگاری کی شرح کو1930 میں آنے والے گریٹ ڈپریشن سے بھی زیادہ سنگین قرار دیا جا رہا ہے۔امریکا میں عالمی وبا سے اب تک 50 ہزار سے زائد لوگ ہلاک اور 8 لاکھ 86 ہزار 700 سے زائد متاثر ہو چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…