اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

امریکا میں کرونا سے فوت ہونے والوں کی یومیہ تعداد میں نمایاں کمیجانتے ہیں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کتنے لوگ مرے؟

datetime 25  اپریل‬‮  2020 |

واشنگٹن /بیجنگ (این این آئی )چین میں حکام نے کرونا وائرس کے مزید 12 کیسوں کے سامنے آنے کا اعلان کیا ہے جب کہ کوئی نئی وفات نہیں ہوئی۔ادھر امریکا میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے سبب مرنے والوں کی تعداد میں نمایاں کمی آئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین میں نیشنل ہیلتھ کمیٹی نے بتایاکہ ملک بھر میں کرونا کے 12 نئے متاثرین کا اندراج ہوا۔

اس سے قبل جمعرات کے روز 6 نئے کیس سامنے آئے تھے۔تازہ ترین 12 ماتثرین میں سے 11 کیس باہر سے آنے والوں کے ہیں۔چین میں کرونا کے تصدیق شدہ کیسوں کی مجموعی تعداد 82816 ہو چکی ہے۔ ان میں 4632 افراد موت کا شکار ہو چکے ہیں۔دوسری جانب امریکا میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا کے سبب 1258 مزید اموات کا اعلان کیا گیا ہے۔ جونز ہوپکنز یونیورسٹی کے مطابق یہ تقریبا 3 ہفتوں کے دوران مرنے والوں کی سب سے کم یومیہ تعداد ہے۔اس طرح اب تک امریکا میں کرونا کے سبب فوت ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 51017 ہو گئی ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…