اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

کرونا وائرس کی شکار پاکستانی نژاد خاتون بچے کو جنم دیکر انتقال کر گئی

datetime 24  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ میں کرونا وائرس کا شکار پاکستانی نژاد خاتون بچے کو جنم دینے کے بعد انتقال کر گئی ۔ تفصیلات کے مطابق 29سالہ فوزیہ حنیف گزشتہ ماہ برمنگھم کے ہسپتال میں زیر علاج تھیں ،ان میں کرونا وائرس کی

تصدیق ہوئی تھی ، رواں ماہ کے آغاز میں انہوں نے بیٹے کو جنم دیا اور خود انتقال کر گئیں ۔واضح رہے کہ دنیا بھر میں اس وقت کرونا وائرس کی وجہ سے 193,779ہزار اموات ہو چکیں ہیں ۔ جبکہ متاثرین کی تعداد 27لاکھ 66ہزار سے تجاوز کر گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…