اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی عرب میں کرونا کے 1147 نئے کیسوں کی تصدیقوائرس کا شکار مزید پانچ افراد دم توڑ گئے

datetime 22  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے 1147 نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی وزارت صحت نے کہاکہ مملکت میں اس مہلک وبا کا شکار ہونے والے افراد کی تعداد 11631 ہوگئی ہے۔ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے بتایا کہ 76 فی صد نئے کیس فیلڈ ٹیسٹنگ کے دوران ریکارڈ کیے گئے ہیں۔

اس وقت 150 ٹیمیں ملک بھر میں گھر گھر جا کر ٹیسٹ کررہی ہیں اور اب تک پانچ لاکھ سے زیادہ افراد کے ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں۔ترجمان نے بتایا کہ کرونا وائرس کا شکار مزید پانچ افراد دم توڑ گئے ہیں اور اب متوفیوں کی تعداد 109 ہوگئی ہے۔انھوں نے وضاحت کی ہے کہ اس وقت سعودی عرب میں 9882 فعال کیس ہیں اور 1640 متاثرہ افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔‎

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…