جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

تیل اور مٹی کے بعد اب ایران میں اونٹ کے پیشاب سے کرونا کا علاج

datetime 22  اپریل‬‮  2020 |

تہران(این این آئی )ایران کی پاسج فورس سے وابستہ الخضر الجھادیہ نامی گروپ نے مقدس مٹی کو کرونا کے مریضوں کا شافی علاج قرار دے دیا۔ یہ ٹوٹکہ بھی سوشل میڈیا پر کافی زیر بحث رہا اور اب اونٹ کے پیشاب کی باری ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایران میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی خبروں اور ویڈیوز میں ایک ایرانی کو جو طب اسلامی کا ماہر ہونے کا دعوی کرتا ہے کا کہنا تھاکہ اونٹ کے پیشاب میں کرونا کاعلاج موجود ہے۔ سماجی کارکنوں کا کہنا تھا کہ مہدی سبیلی نامی یہ صاحب

اما صادق سائنسی وطبی تنظم کا ڈائریکٹر ہے۔سبیلی کی ایک تصویر سوشل میڈیا پروائرل ہوئی ہے جس میں اسے ایک اونٹ کے ساتھ کھڑے دیکھا جا سکتا ہے۔ ساتھ ہی موصوف کا کہنا تھا کہ یہ اونٹ کرونا کی پرورش روکنے کا بہترین علاج ہے۔ایرانی خاتون صحافی اور خواتین کی حقوق کی علم بردار مسیح علی نژاد کا کہناتھا کہ اونٹ کے پیشاب سے کرونا کے علاج کا دعوی کرنے والے شخص کو دھوکہ باز قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس طرح کے ٹوٹکے پیش کرکے لوگوں کو بے وقوف بنانے کی کوشش ہے۔ یہ ایک مضحکہ خیز دعوی ہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…