ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

مہاجرین اور بے گھر خواتین کو تشدد کا خطرہ یو این ایچ سی آر نے خبر دار کردیا

datetime 20  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(این این آئی )اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے مہاجرین (یواین ایچ سی آر )نے خبردار کیا ہے کہ نئے کورونا وائرس کی عالمی وبا کی وجہ سے نافذ کردہ پابندیوں کے باعث دنیا بھر میں عورتوں کو گھریلو تشدد اور دیگر صورتوں میں نا انصافیوں کا سامنا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیر کو جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ

مہاجر خواتین اور اندرون ملک بے گھر خواتین قرنطینہ میں خود کو تشدد سے بچانے میں ناکام ہو رہی ہیں۔ یو این ایچ سی آر نے متنبہ کیا ہے کہ خراب معاشی صورتحال اور دستاویزات کی عدم دستیابی ایسی متاثرہ خواتین کو جسم فروشی کی طرف بھی دھکیل سکتی ہے۔ ہائی کمیشن نے حکومتوں پر زور دیا ہے کہ خواتین کے تحفظ کے لیے اقدامات کیے جائیں۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…