بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

غیر قانونی طورپر ایران کے راستے یورپ جانے والے 195پاکستانی گرفتار

datetime 23  جون‬‮  2015 |

کوئٹہ (نیوزڈیسک)غیر قانونی طورپر ایران کے راستے یورپ جانے والے پاکستانی گرفتار ، تفصیلات کے مطابق پاکستان مختلف علاقوں سے بلوچستان کے سرحدی علاقے تفتان کے راستے ایران میں 195پاکستانی کو سیکورٹی فورس نے گرفتار کرلیا ذرائع کے مطابق یہ 195پاکستان جن کا تعلق زیادہ تر پنجاب سے ہیں ایران کے راستے یورپ جانے کی کوشش کر رہے ہیں ایرانی سیکورٹی فورس نے ان کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا ہے بعد میں انہیں ایف آئی اے کے حوالے کردیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…