لندن(نیوزڈیسک)سکاٹ لینڈ یارڈ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران فاروق قتل کیس میں تفتیش کیلئے لندن پولیس کی ٹیم پاکستان جائے گی۔اسکاٹ لینڈ یارڈکے ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ عمران فاروق قتل کیس میں پاکستان برطانیہ سے تعاون کررہا ہے،کمانڈر رچرڈ والٹن کے گزشتہ مہینے دورۂ پاکستان سے پیشرفت ہوئی،کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہےجسے جلد ظاہر کیا جائے گا۔اسکاٹ لینڈ یارڈکے ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران فاروق کے قاتلوں کو تلاش کرنا ہماری ذمے داری ہے،محسن علی سید اور محمد کاشف خان کامران لندن پولیس کو مطلوب ہیں۔
عمران فاروق قتل کیس,تفتیش کیلئے ٹیم پاکستان جائیگی,سکاٹ لینڈ یارڈ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی
-
گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
’دشمن بھی خاندانی ہونا چاہیے‘، ثاقب چدھڑ کا عروبہ مرزا کو کرارا جواب



















































