اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

برطانیہ میں کرونا وائرس کی خوفناک تباہ کاریاں، ایک ہی روز میں 888 ہلاکتیں

datetime 19  اپریل‬‮  2020 |

لندن(این این آئی) برطانیہ میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 888 افراد ہلاک ہوگئے۔وزارت صحت کی طرف سے جاری اعدادو شمار کے مطابق برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 15 ہزار 464 ہوگئی ہے۔اعدادوشمار کے مطابق برطانیہ میں 114217 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ برطانیہ دنیا بھر کے کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک

میں پانچویں نمبر پر آگیا۔عالمی وبا دنیا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے بائیس لاکھ سے بڑھ گئی ہے جبکہ ایک لاکھ 54 ہزار سے زائد ہلاک ہو چکے ہیں۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران دنیا بھرمیں ساڑھے آٹھ ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ اب تک مجموعی طورپر پانچ لاکھ ستر ہزار سے زائد افراد کورونا وائرس کو شکست دے کر صحتیاب ہو چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…