پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ہمیں پانی بجلی میسرنہیں اوپرسے کہاجاتاہے, رمضان جانے اورپٹھان جانے ،بلور

datetime 23  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) قومی اسمبلی میں شیخ رشید اورسپیکرایازصادق کے مابین نوک جھوک جاری رہی ۔شیخ رشید احمد نے کہاکہ آج سپیکرمجھے بولنے کاموقع دے رہے ہیں اللہ انہیں لمبی عمر دے ۔سردارایازصادق نے جواب میں کہاکہ اللہ آپ کولمبی عمردے ۔شیخ رشید نے کہاکہ مجھے لمبی عمرنہیں چاہیے آپ ہی لے لیں ۔شیخ رشید نے تجویز دی ایوان میں عوام کے نمائند ے بیٹھے ہیں اگرآپ لوگوں کوعوام کادرد ہے توآج ایوان کی کارروائی بغیراے سی کے چلائی جائے اورپورے ہال کاائیرکنڈیشن سسٹم بند کردیاجائے اس پرتمام ارکان نے خاموشی سادھ لی ۔غلام احمد بلورنے کہاایک طرف ہمیں بجلی اورپانی میسر نہیں دوسری طرف ہمیں کہاجاتاہے رمضان جانے اورپٹھان جانے ۔وزیزخزانہ اسحاق ڈارکومطالبات زرپیش کرتے ہوئے جب فائل پکڑنے میں مشکل پیش آئی توانوشہ رحمان نے اسمبلی سٹاف کووزیرخزانہ کے سامنے ڈیسک رکھنے کاکہا۔وزیرداخلہ نے سرتاج عزیز کی نشت پرجاکران خیریت دریافت کی ۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…