دبئی میں لاک ڈائون میں ایک ہفتے کی توسیع ،سخت پابندیوں سے متعلق بھی بڑا اعلان کردیا گیا

18  اپریل‬‮  2020

دبئی( آن لائن) دبئی میں کورونا وائرس کے پھیلائوکو روکنے اور شہر کو جراثیم سے پاک کرنے کے لیے جاری مہم میں توسیع کی گئی ہے۔ لاک ڈائون مزید ایک ہفتے تک نافذ رہے گا۔عرب نیوز نے دبئی میڈیا سٹی کے حوالے سے بتایا ہے کہ چوبیس گھنٹے کے لاک ڈائون کے دوران شہربھر میں نقل وحرکت پر سخت پابندیاں عائد رہیں گی۔خلاف ورزی کرنے والوں

کے خلاف قانونی کارروائی کی جائیگی۔دبئی میڈیا آفس نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا ہے کہ’ دبئی میں سپریم کمیٹی آف کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ نے توسیع کافیصلہ اس اقدام سے ملنے والی کامیابیوں کی روشنی میں کیا ہے۔یاد رہے کہ چوبیس گھنٹے کے لاک ڈائون کا اعلان ہفتہ چار اپریل کو کیا گیا تھا۔اس سے قبل رات آٹھ سے صبح چھ بجے تک لاک ڈائون کیا جا رہا تھا۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…