اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

ہمارے پاس ایک روپیہ نہیں ، ہم یہاںبھوکے مر جائیں گے  بھارت لاک ڈاون، بیروزگار نوجوان کی ویڈیو وائرل، پولیس کا تشدد۔۔احوال بتاتے ہوئے نوجوان پھوٹ پھوٹ کر رو پڑا

datetime 17  اپریل‬‮  2020 |

بیجنگ(این این آئی)بھارت میں لاک ڈاون کے دوران ایک بیروزگار نوجوان کی ویڈیو وائرل ہوگئی جس میں وہ کہہ رہا ہے کہ ہمارے پاس ایک روپیہ بھی نہیں ہے، ہم یہاں پر بھوکے مرجائیں گے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی دارالحکومت دہلی میں بٹو نامی نوجوان سلائی کے کام سے بیروزگار ہوا تو اس نے دھوپ میں کھانے پینے کے لیے

اپنی بڑی بہن کے گھر جانے کا فیصلہ کیا تو لاک ڈاون کی خلاف ورزی پر پولیس اہلکار نے اسے تشددکا نشانہ بنا ڈالا۔بٹو کا کہنا تھا کہ جب وہ بہن کے گھر جارہا تھا تو پولیس نے اسے آدھے راستے میں پکڑ لیا اور  تشدد کا نشانہ بنایا۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اپنے اوپر گزری مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کا رو رہاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…