لاہو ر(نیوز ڈیسک) فلم ،ٹی وی اور تھیٹر کی معروف اداکاراﺅں نے عےد الفطر کے ملبوسات کے لئے اداکارہ ماہ نور کی بوتےک کا رخ کرلےا ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ ثناء،فرزانہ تھےم ، شےبا بٹ ، لےلیٰ ، زارااکبر ، صوبیہ خان ، کاجل چوہدر ی ،پلک رانا ، عےنی طاہرہ نے عےد الفطر پر پہننے کےلئے رنگ برنگے ملبوسات کےلئے اداکارہ ماہ نور کی بوتےک مےں اپنے لئے ملبوسات خرےدنے کے ساتھ نئے جدےد ڈےزائن کے ملبوسات کے آرڈر بھی دئیے ہےں ۔ فلمسٹار ثناءنے عےد کے تےنوں دن کےلئے 1لاکھ 10ہزار روپے اور زارااکبر نے 94ہزار روپے کے ملبوسات خرےدے ہےں ۔
ثنا اور زارا اکبرنے ماہ نور کی بوتیک کا رخ کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
پنکی کے انکشافات پر ملک گیر کریک ڈان، افریقی باشندوں سمیت 24 افراد گرفتار
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑی کمی کردی، کمرشل جہازوں کے کرایوں میں کمی کا امکان
-
ایک کروڑ سے زائد مالیت کے 137 موبائل فون کی اسمگلنگ ناکام
-
کرنٹ لگنے سے شہری کی ہلاکت کا کیس، کے الیکٹرک کو 1 کروڑ 35 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
-
خاتون ٹیچر کو اے آئی سے تصاویر بنا کر بلیک میل کرنیوالا سکیورٹی گارڈ گرفتار



















































