منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

لوڈ شیڈنگ کم ہونے تک ایوان میں اے سی نہ چلایا جائے، پرویز خٹک

datetime 23  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت خیبر پختونخواہ اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں وزیر اعلٰی کے پی کے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ لوڈ شیڈنگ کم ہونے تک ایوان میں اے سی نہ چلایا جائے ، یہ مناسب نہیں کہ لوگ گرمی سے مریں اور ہم ٹھنڈے ایوانوں میں بیٹھیں جر پر اسپیکر اسد قیصر نے ایوان کا اے سی بند کرنے کی ہدایت جاری کر دیں۔فیصلے پر عوام کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…