جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شاہدہ منی نے نعتیہ کلام پر مبنی البم شاہ مدینہ کے پانچ ویڈیوز کی ریکارڈنگ مکمل کرلی

datetime 23  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) گلوکارہ شاہدہ منی نے نعتیہ کلام پر مبنی البم شاہ مدینہ کے پانچ ویڈیوز کی ریکارڈنگ مکمل کرلی۔ گلوکارہ نے اپنے البم میں مولانا حسرت موہانی ،پیر سیدنصیرالدین شاہ ،افتخار عارف،نعیم ہاشمی اورحفیظ تائب کا کلام شامل کیاہے۔گلوکارہ شاہدہ منی کاکہناتھاکہ میں نے مذکورہ شعرا کرام کا کلام اس لئے منتخب کیاکہ یہ کلام مجھے بہت پسندتھا۔ آج میں بے حدخوش ہوں کہ میں نے اپناکام مکمل کرلیا ہے۔نعتوں پر مبنی یہ ویڈیو البم بہت جلد ریلیز کردیا جائیگا۔پانچوں ویڈیوز کی ڈائریکشن بابر بخاری نے دی جنہیں لاہور کے مختلف علاقوں میں شوٹ کیاگیاہے۔یہ نعتیہ البم میوزک ورلڈ ریلیز کریگا۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…