لاہور (نیوز ڈیسک) اداکارہ سدرہ نور کا وزن 14پاﺅنڈ بڑھ گےا جس سے وہ پرےشانی سے دو چار ہو گئیں۔بتاےا گےا ہے کہ شوبز سرگرمےوں سے فارغ رہنے کی وجہ سے اداکارہ سدرہ نور کا وزن 14پاﺅنڈ بڑھ گےا ہے اور اپنے بڑھتے ہوئے وزن کی وجہ سے اداکارہ سدرہ نور تشوےش مےں مبتلا ہےں اوران کے بڑھتے ہوئے وزن کی وجہ سے اسٹےج ڈرامہ پروڈےوسروں اور فلمی ہداےتکاروں نے ان کو کاسٹ کرنے سے گرےز کرنا شروع کردےا ہے ۔ ذرائع کاکہناہے کہ رمضان المبارک کی وجہ سے سدرہ نور اےکسرسائز نہےں کرسکتی مگر عےدالفطر کے بعد وہ اپنا وزن کم کرنے کےلئے جم جوائن کرےنگی ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا
-
زیر علاج بیٹی کے وارڈ سے نکالے جانے پر باپ نے چلڈرن ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان



















































