منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

امریکی طبی عملے نے مریضوں کو ماسکوں کے پیچھے چھپی مسکراہٹیں دکھانے کا حل ڈھونڈ نکالا

datetime 11  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی )ہسپتالوں میں زیرِ علاج کورونا وائرس کا شکار مریض حفاظتی ماسکوں کے پیچھے چھپے اپنے مسیحاں کی شناخت سے بیخبر ہیں۔نرسوں اور ڈاکٹروں کے لیے بھی اپنی مسکراہٹ سے پریشان حال مریضوں کی دل جوئی ممکن نہیں رہی۔لیکن امریکی میں طبی عملے نے اس مشکل کا حل ڈھونڈ نکالا ہے اور اب وہ حفاظتی لباس پر اپنی مسکراتی ہوئی تصاویر لٹکائے نظر آتے ہیں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سین ڈیاگو کے ہسپتال میں سانس کے معالج روبرٹینو روڈریگو یہی تکنیک استعمال کررہے ہیں۔ایک انسٹاگرام پوسٹ میں ان کا کہنا تھا کہ اگر میں چہرے کو ڈھانپ کر کمرے میں داخل ہوتا ہوں تو مجھے اپنے مریضوں کیلئے برا محسوس ہوگا۔ان کی تقلید کرتے ہوئے کئی دوسرے طبی کارکنوں نے بھی ڈاکٹر روبرٹینو کو اپنی تصاویر بھیجی ہیں۔‎

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…