پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

عالیہ بھٹ فلم ” کپور اینڈ سنز“ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئیں

datetime 23  جون‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ فلم ” کپور اینڈ سنز“ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئیں جس کی اطلاع انہوں نے ٹوئٹر پیغام کے ذریعے مداحوں کودی۔اداکارہ عالیہ بھٹ دائیں کندھے میں چوٹ لگنے کے باعث عالمی یوم یوگا کی تقریبات میں شریک نہیں ہوسکیں۔ اداکارہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے مداحوں کواپنے زخمی ہونے کی اطلاع دی تاہم زخمی ہونے کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں ۔ اپنے ٹویٹ پیغام میں عالیہ بھٹ کاکہنا تھاکہ کندھے میں معمولی انجری ہے جو 2 ہفتوں میں ٹھیک ہوجائے گی جب کہ وہ نیک تمناو¿ں کے اظہار پر سب کی شکر گزار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…