ممبئی (نیوز ڈیسک)فلم سٹار سلمان خان نے فادرز ڈے پر ایک تصویر ٹویٹ کی ہے۔تصویر میں سلمان اپنے والد سلیم خان اور بھائی سہیل خان کے ساتھ بغیر شرٹ کے نظر آ رہے ہیں۔سلمان خان نے اپنے ٹریڈمارک انداز میں یوم والد کا جشن منایا-سلمان نے تصویر کے ساتھ پوسٹ میں لکھا ہے کہ میرے والد سب سے طاقتور ہیں۔ سلیم خان (دلّو) عرف پرنس سلیم، دی اورجنل بجرنگی بھائی جان، ہیپی فادرز ڈے ڈیڈی۔خیال رہے کہ ’بجرنگی بھائی جان‘ سلمان خان کی آنے والی فلم کا نام ہے۔ ان کے ساتھ کرینہ کپور فلم میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔
سلمان خان نے اپنے ٹریڈمارک انداز میں یوم والد کا جشن منایا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
پنکی کے انکشافات پر ملک گیر کریک ڈان، افریقی باشندوں سمیت 24 افراد گرفتار
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑی کمی کردی، کمرشل جہازوں کے کرایوں میں کمی کا امکان
-
ایک کروڑ سے زائد مالیت کے 137 موبائل فون کی اسمگلنگ ناکام
-
کرنٹ لگنے سے شہری کی ہلاکت کا کیس، کے الیکٹرک کو 1 کروڑ 35 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
-
خاتون ٹیچر کو اے آئی سے تصاویر بنا کر بلیک میل کرنیوالا سکیورٹی گارڈ گرفتار



















































