پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

سابق وزیراعظم شوکت عزیزممتازبھارتی بزنس مین لکشمی متل کے اقتصادی مشیربن گئے ،پاکستانی عوام کی کڑی تنقید

datetime 23  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوزڈیسک) سابق وزیراعظم شوکت عزیزممتازبھارتی بزنس مین لکشمی متل کے اقتصادی مشیربن گئے ،بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان کے سابق وزیراعظم شوکت عزیز کوممتاز بھارتی بزنس مین لکشمی متل کے اقتصادی مشیر مقررکیاگیاہے ۔سابق وزیراعظم شوکت عزیز نے پاکستان سٹیل ملز کوفروخت کردیاتھالیکن سپریم کورٹ نے انہیں روک دیاتھا،لکشمی متل بھارت میں 30سٹیل ملوں کے مالک ہیں جنہوں نے شوکت عزیز کی اپنے لند ن کے دفترمیں تقرری کی ہے ۔پاکستان کے عوام نے دونوں ممالک کے درمیان پانی اورکشمیر جیسے بنیادی تنازع پردونوں ممالک کے درمیان ابھی تک طے نہیں ہوئے ہیں اس تناظرمیں بھارتی تاجر کی پیشکش کوقبول کرنے پرشوکت عزیز کوشدیدتنقید کانشانہ بنایاجارہا ہے ۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…