کراچی(نیوزڈیسک)فوج سے بگڑتے تعلقات،پیپلزپارٹی نے اہم منصوبے پر کام شروع کردیا،پاکستان پیپلزپارٹی نے عسکری قیادت سے تعلقات دوبارہ استوار کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ سیدقائم علی شاہ کو آپریشن سے متعلق غلط فہمیاں دور کرنے کا ٹاسک دے دیاہے۔ذرائع کے مطابق لاڑکانہ میں پیپلزپارٹی کے بڑوں کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ عسکری قیادت سے تعلقات دوبارہ استوار کرنے کےلئے وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کورکمانڈر کراچی اور ڈی جی رینجرز سے ملاقات کریں گے جس میں آصف زرداری کے بیان کے بعد آنے والی پیچیدگیاں دور کی جائیں گی۔اجلاس میں قائد حزب اختلاف کو ذمہ داری سونپی گئی کہ وہ وفاقی حکومت اور پیپلزپارٹی کے درمیان دوریاں مٹانے کےلئے اپنا کردار ادا کریں۔ اس سلسلے میں وہ وزیراعظم نوازشریف سے فوری ملاقات کریں
فوج سے بگڑتے تعلقات،پیپلزپارٹی نے اہم منصوبے پر کام شروع کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایران نے جنگ کا نیا مرحلہ شروع کردیا
-
ترک خواتین نے مسجد فاتح میں دوپٹے مردوں پر پھینک دیئے،ویڈیووائرل
-
امریکی نیشنل انٹیلی جنس کی تھریٹ رپورٹ میں پاکستان، بھارت اور افغانستان کا خصوصی ذکر
-
عید الفطر کیلیے گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری
-
خلیجی ممالک پر حملے، شہزادہ فیصل نے بڑا اعلان کر دیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری
-
امریکی ڈائریکٹر قومی انٹیلی جنس کا پاکستان کے میزائل پروگرام سے متعلق بیان مسترد
-
حکومت نے بجلی کے بلوں میں اضافی فکسڈ چارجز شامل کر دیئے
-
راولپنڈی،شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے 4 افراد گرفتار
-
گیس تنصیبات پر حملہ، قطر کا بڑا سفارتی فیصلہ
-
لاہور، شہری نے فائرنگ کرکے بیوی، بیٹی اور بیٹے کو ہلاک کرکے خودکشی کرلی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم رکھیں گے تو لوگ اپنا لائف اسٹائل تبدیل نہیں کریں گے، وزیر پیٹرولیم



















































