جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

کورونا وائرس کے خدشے کے پیشِ نظر رائے ونڈ میں 2100 افراد قرنطینہ

datetime 2  اپریل‬‮  2020 |

لاہور (این این آئی)پنجاب کی وزیرِ صحت یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خدشے کے پیشِ نظر رائے ونڈ میں 2100 افراد قرنطینہ میں ہیں۔ایک انٹرویومیں انہوں نے بتایا کہ رائے ونڈے میں 41 افراد کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔وزیرِ صحت پنجاب یاسمین راشد

نے بتایا کہ پنجاب کے علاقے کالا شاہ کاکو میں 8 سو سے 9 سو افراد کورونا کے خدشے کے پیشِ نظر قرنطینہ میں ہیں۔انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں پر ملیریا کی دوا کا تجربہ کرنا چاہتے ہیں، تاہم عوام خود سے کورونا وائرس سے بچائوکیلئے ادویات استعمال نہ کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…