ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

امریکی بحری بیڑے پر موجود 23 افراد کی کرونا کا شکار ہونے کی تصدیق جانتے ہیں بحری بیڑے پر کتنے لوگ موجود ہیں؟

datetime 28  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ بحر الکاہل میں موجود امریکی طیارہ بردار بحری بیڑے یو ایس ایس تھیوڈور روزویلٹ پر موجود کم سے کم 23 افراد کے کرونا کا شکار ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ کرونا میں مبتلا ہونے والے تمام مریضوں کو ایک بندرگاہ پر الگ تھلگ کیا جا رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس ہفتے کے آغاز میں مذکورہ بحری بیڑے پر موجود تین افراد کے کرونا ٹیسٹ پازیٹو آئے جس کے بعد انہیں وہاں سے

الگ کیا گیا تھا۔ نیوی آپریشنز کے کمانڈر ایڈمرل مائک گلڈے نے ایک بیان میں کہا کہ بیڑے پرموجود کویوڈ 19متاثرہ مزید مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ بحری بیڑے پر موجود 5000 دیگر افراد کی جانچ کی جا رہی ہے۔ امکان ہے کہ مزید بھی کچھ لوگ کرونا کا شکار ہوسکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اب تک کرونا کے جتنے مریض سامنے آئے ہیں ان میں سے کسی کی حالت تشویشناک نہیں اور نہ ہی کسی کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…