ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ ادکار جان ابراہیم اور ابھیشک بچن نے فلم ” ہیراپھیری تھری “ کی شوٹنگ شروع کر ا دی فلم کے ہدایتکار تیرج ووہرا نے دی ہیں مذکورہ فلم ہیرا پھیری کا تیسرا سکوئل ہے ابھیشک بچن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلم کی عکسبندی شروع کر دی گئی ہے جس میں میرے ساتھ جان ابراہیم نے حصہ لیا ہے انہوں نے کہا کہ یہ فلم بڑی شاندار اور شائقین کو پسند آئے گی انہوں نے کہا کہ ہم مداحوں کی وجہ سے ہیں اس لئے ان کا بے حد احترام کرتے ہیں ۔ میں نے ہمیشہ مداحوں کے نزدیک رہنے کو ترجیح دسی ہے کیونکہ میری زندگی پر ان کا حق ہے انہوں نے کہا کہ نئے اداکار اچھا کام کر رہے ہیں اور میں ان کے کام کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں ۔
جان ابراہیم اور ابھیشک بچن نے ” ہیرا پھیری “ تھری کی عسکبندی شروع کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا
-
زیر علاج بیٹی کے وارڈ سے نکالے جانے پر باپ نے چلڈرن ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان



















































