پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

پریانکا کے سماجی ویب سائیٹ پر مداحوں کی تعداد 1 کروڑ ہوگئی

datetime 22  جون‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی سماجی میڈیا کی سائٹ ٹوئٹر پر مداحوں کی تعداد ایک کروڑ ہوگئی۔ اداکارہ اور گلوکارہ پریانکا چوپڑا سماجی رابطے پر مداحوں کی تعداد بڑھنے پر انتہائی خوش ہیں۔ انہوں نے اپنے چاہنے والوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔ پریانکا ٹویٹر پر ایک کروڑ مداح بنانے والی بالی ووڈ کی پہلی اداکارہ ہیں۔ اداکارہ ان دنوں پرکاش جھا کی فلم گنگا جل ٹو میں فوجی کا کردار نبھانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…