بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

رینجرز نے ثروت اعجاز قادری اورشاہد غوری کو حراست میں لینے کے بعد رہا کردیا

datetime 22  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ترجمان سنی تحریک کا کہنا ہے کہ رینجرز نے ثروت اعجاز قادری اورشاہدغوریکو حراست میں لینے کے کچھ دیر بعد رہا کردیا۔ترجمان سنی تحریک کے مطابق سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری اورشاہد غوری رینجرزحکام سے ملاقات کے لیے رینجرز ہیڈ کوارٹر گئے تھے جہاں ان کے دیگر ساتھیوں اورڈرائیوروں کو واپس کردیا گیا جب کہ دونوں رہنماو¿ں کو حراست میں لے لیا تاہم بعد ازاں انہیں رہا کردیا گیا۔ترجمان کے مطابق رینجرز سنی تحریک کے مرکزی دفتر پر 2 بار چھاپہ مارچکی ہے جب کہ ایک درجن سے زائد تحریک کے عہدیداران اورکارکنان پہلے ہی رینجرز کی تحویل میں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…