منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

وائٹ ہائوس کا ایک عہدیدار کرونا کا شکار ،ٹرمپ نے ہاتھ ملایا یا نہیں؟امریکی نائب صدرنے اندر کی بات بتا دی

datetime 22  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی )امریکی نائب صدر مائیک پینس نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد ہی اپنا اور اپنی اہلیہ کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ کرائیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے وائٹ ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ اگرچہ وائٹ ہاؤس کے ڈاکٹر نے یہ واضح کیا کہ مجھے یہ یقین نہیں کرنا چاہیے کہ مجھے کرونا کے

انفیکشن کا خطرہ ہے۔ مجھے لمبے چوڑے طبی معائنے کی ضرورت نہیں۔ میں اپنی تمام سیاسی اور پیشہ وارانہ ذمہ داریاں ادا کرتا رہوں گا۔ میری اہلیہ بھی اپنا چیک اپ کرائیں گی۔انہوں نے مزید کہا کہ وائٹ ہائوس کا ایک عہدیدار کرونا کا شکار ہوا ہے تاہم میں نے اور صدر ٹرمپ نے اس سے ہاتھ نہیں ملایا۔ تاہم ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ متاثرہ ملازم اب بہتر ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…