بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

ترکی میں کرونا سے مزید5افرادہلاک، متاثرین کی تعداد میں بھی اضافہ

datetime 21  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ (این این آئی)ترکی کے وزیر صحت فخر الدین قوجہ نے بتایا ہے کہ انتہائی متعدی وائرس کروناکا نشانہ بننے کے بعد پانچ معمر افراد اس وائرس کی بھینٹ چڑھ گئے ہیں جس کے بعد ترکی میں کرونا سے فوت ہونے والے افراد کی تعداد نو ہوگئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادار ے کے مطابق گذشتہ ہفتے پہلے کیس کے اعلان کے بعد سے ملک میں وبا کے تصدیق شدہ کیسوں کی

تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ روز ترکی میں کرونا کے 670 نئے کیس سامنے آئے ۔انہوں نے بتایا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3656 افراد کا طبی معائنہ کیا گیا جن میں 311 کے ٹیسٹ مثبت آئے ۔ایک بیان میں ترک وزارت صحت نے کہا کہ نجی اسپتالوں سمیت تمام اسپتال کرونا کے مشتبہ مریضوں کو داخل کریں گے اور مریضوں کو تمام اسپتالوں میں علاج کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…